مصری سفیر جماعت کیخلاف افواہیں پھیلانے اور بلکلواز الزام تراشی کررہے ہیں ، حماس
منگل 7 جنوری 2014 14:02
غزہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) حماس نے مصری سفیر یاسر عثمان کو جماعت کیخلاف افواہیں پھیلانے اور بلکلواز الزام تراشی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے کہا کہ مصری سفیر سفارتی آداب اور تقاضوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے حماس کیخلاف من گھڑت خبریں گڑھنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ ایک بیان میں حماس ترجمان ڈاکٹر ابوزہری نے کہا کہ رام اللہ میں مصری سفیر یاسرعثمان اور ان کا دفتر حماس کیخلاف زہریلے پروپیگنڈے میں ملوث ہے۔
حماس کی جانب سے جھوٹی الزام تراشی کی مسلسل وضاحتوں کے باوجود یاسرعثمان باز نہیں آرہے ہیں۔ترجمان نے کہا کہ حماس کے خلاف اکسانے میں مصری سفیر اور الفتح حکومت کے کئی عناصر ملوث ہیں جو ملی بھگت سے حماس رہنماؤں اور کارکنوں پر الزامات لگا رہے ہیں اور حماس کو مصر میں جاری کشیدگی کاذمہ دار قرار دیکر حقائق سے منہ پھیرنے کی کوشش کررہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.