دبئی ٹیسٹ، پہلے رور کھانے کے وقفے پر پاکستان ایک وکٹ پر57 رنز
بدھ 8 جنوری 2014 13:26
دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8جنوری 2014ء) دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان نے کھانے کے وقفے پر اپنی پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 57 رنز بنالیے۔ خرم منظور 36 اور محمد حفیظ13 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔
(جاری ہے)
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان کو جلدہی نقصان اٹھانا پڑا اور28 رنز کے مجموعی اسکور پر احمد شہزادصرف3 رنز بناکر پردیپ کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوگئے۔
اس کے بعد خرم منظور نے محمد حفیظ کے ساتھ محتاط انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے کھانے کے وقفے تک مزید کوئی وکٹ گنوائے 57 رنز بنالیے۔تین میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا تھامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
9 مئی کے حملے ریاستی رٹ ، قانون کی حکمرانی اور ادارے کو کمزور کرنے کی کوشش تھے
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.