سابق وزیر قانون ایس ایم مسعودایڈووکیٹ کی یاد میں تعزیتی اجلاس (آج) ہوگا
بدھ 8 جنوری 2014 15:16
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8جنوری 2014ء) سابق وفاقی وزیر قانون ایس ایم مسعود ایڈووکیٹ کی یاد میں آج ( جمعرات )لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں صبح ساڑھے دس بجے کیانی ہال میں تعزیتی اجلاس ہوگا ۔
(جاری ہے)
تعزیتی اجلاس سے جسٹس (ر) خلیل الرحمن خاں سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ، لاہور ، جسٹس (ر) ملک سعید حسن سابق صدر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن، جسٹس (ر) میاں الله نواز سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ، سینیٹر کاظم خاں و سابق صدر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن، عاصمہ جہانگیر سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن، چوہدری مشتاق مسعود ایڈووکیٹ سپریم کورٹ،شاہد محمود بھٹی سابق سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن، اورنگزیب مرزا ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، تنویر احمد ہاشمی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، رانا اعجاز احمد خان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، شاہ زیب مسعود ایڈووکیٹ ہائیکورٹ خطاب فرمائیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.