وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ زیادہ پیداوار کے حامل نئے بیجوں کی تیاری کیلئے تحقیقی مراکز قائم کریگی
جمعہ 10 جنوری 2014 16:02
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ زیادہ پیداوار کے حامل نئے بیجوں کی تیاری کیلئے ملک کے مختلف حصوں میں تحقیقی مراکز قائم کرے گی۔
(جاری ہے)
وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کے ذرائع کے مطابق 17 کروڑ روپے کی لاگت سے سائنٹیفک ریسرچ سینٹرز قائم کئے جائیں گے جن میں خضدار میں ہارٹیکلچر ریسرچ انسٹیٹیوٹ، بلوچستان میں جانوروں کی افزائش سے متعلق مراکز، پھلوں اور سبزیوں کی پیداوار میں اضافہ کیلئے معیاری اور تصدیق شدہ بیجوں کی فراہمی سے متعلق انسٹیٹیوٹ کا قیام۔
موجودہ 5 سائنٹفک ریسرچ انسٹیٹیوٹ صوبہ سندھ میں کام کر رہے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ وزارت غذائی تحفظ کو یقینی بنانے اور پیداوار میں اضافہ کیلئے اقدامات کر رہی ہے جس کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ پیداوار میں اضافہ کیلئے نئے بیجوں کی تیاری کیلئے تحقیقی مراکز کے قیام سے زرعی شعبہ کی ترقی میں مدد ملے گی اور کسانوں کی آمدنی میں بھی اضافہ ہو گا۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.