انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا

بدھ 24 اپریل 2024 22:30

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2024ء) انٹر بینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ہو گیاجس کے بعد ڈالر کی قدر279.77روپے سے بڑھ کر279.82روپے پر جا پہنچی ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو یورو کی قدر میں 1.13روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد یورو کی قدر295.72روپے سے بڑھ کر296.85روپے ہو گئی اسی طرح2.75روپے کے نمایاں اضافے سے برطانوی پونڈ کی قدر342.94روپے سے بڑھ کر345.69روپے پر جا پہنچی ۔#

متعلقہ عنوان :