اے این پی رہنما میاں مشتاق پرقاتلانہ حملے کی ابتدائی رپورٹ جاری
پیر 13 جنوری 2014 17:33
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جنوری 2014ء) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما میاں مشتاق پرقاتلانہ حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ تین حملہ آوروں نے سامنے سے گاڑی پر فائر نگ کی۔
(جاری ہے)
پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما میاں مشتاق آبائی گاؤں ماشوخیل سے پشاور آرہے تھے کہ سلمان خیل کے مقام پر انہیں 3 نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے سامنے سے نشانہ بنایا ،ان کی گاڑی پر 10 گولیاں چلائیں۔
موٹر سائیکل سوارگاؤں سے ہی ان کا پیچھا کر رہے تھے، رپورٹ کے مطابق حملہ آوروں نے 9 ایم ایم اور 30 بور پستول استعمال کئے۔ جن کی گولیو کے خول بھی برآمد ہوئے ہیں۔ حملے میں میاں مشتاق سمیت تین افراد جاں بحق ہوئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.