بنگلہ دیش ، سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے آئی سی سی کی خصوصی ٹیم کا اجلاس 20جنوری کو ہوگا
جمعرات 16 جنوری 2014 13:12
ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) بنگلہ دیش میں سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے آئی سی سی کی خصوصی ٹیم کا اجلاس 20جنوری کو ہوگا جس میں پاکستانی نمائندے بھی شامل ہونگے ، خصوصی 10روز تک سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لے گی ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے ورلڈ ٹوئنٹی 20 اور ایشیا کپ کے میزبان ملک کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اپنی ٹیم بھیجنے کا فیصلہ کیا ، کونسل کے سیکیورٹی منیجر سین مورس کی 13 جنوری کو ڈھاکا آمد متوقع ہے، ان کے ساتھ دیگر آفیشلز بھی ہونگے، اس 10 روزہ دورے کے دوران وہ بی سی بی کی جانب سے تیار کیے گئے سیکیورٹی پلان کا جائزہ لیں گے، ان کی سربراہی میں ڈھاکا میں ہی 20 جنوری کو آئی سی سی سیکیورٹی کورآڈینیشن میٹنگ بھی ہوگی جس میں بی سی بی اپنے پلان پر بریفنگ دیگا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، زمان خان اور اسامہ میر ڈراپ
-
مجوزہ چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول میں بھارت کے میچز، فائنل لاہور میں رکھنے کی تجویز
-
حارث رؤف ، کامران اکمل کے ٹی20 ورلڈکپ سکواڈ سے باہر
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.