بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا نے 20جنوری کو حکومت کیخلاف ریلی نکالنے کا اعلان کردیا
جمعرات 16 جنوری 2014 13:18
ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) بنگلہ دیش کی اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا نے کہا ہے کہ غیرقانونی طریقے سے بننے والی حکومت زیادہ دیر نہیں چلے گی، اٹھارہ جماعتی اپوزیشن اتحاد 20جنوری کو حکومت کے خلاف ریلی نکالے گی۔
(جاری ہے)
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت عوامی ووٹ سے نہیں دھونس سے وجود میں آئی ہے، حکومت نے عوام سے انکا جمہوری حق چھینا ہے ،غیر قانونی حکومت کا زیادہ عرصہ ایوان میں رہنا ملک کیلئے نقصان دہ ہے۔ انہوں نے تمام اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.