پشاور دھماکے کے بعد دہشتگردی کے خلاف لڑی جانیوالی جنگ کی بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے ، تحریک انصاف
جمعہ 17 جنوری 2014 14:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17جنوری 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنمافیض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پشاور میں ہونے والے دھماکے کے بعد دہشتگردی کے خلاف لڑی جانیوالی جنگ کی بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے ، عالمی طاقتیں اس جنگ کی آڑ میں پاکستان کو معاشی، سیاسی میدان میں تباہ کرنا چاہتی ہیں۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ طالبان اور تبلیغی جماعت کا آپس میں نظریاتی و فکری اتحاد ہے اور طالبان سوچ بھی نہیں سکتے کہ وہ اس مرکز پر حملہ کریں گے۔
موجودہ حکومت کو اقتدار میں آئے نو ماہ سے زائد کا عرصہ گزر گیاہے تاہم ابھی تک حکومت نے کوئی سنجیدہ اقدام نہیں اٹھایاہے۔ مولانا فضل الرحمان نے بھی حکومتی غیر سنجیدگی کے باعث ان مذاکرات کو چھوڑدیاگیاتھا اوراب یہی شکایات مولانا سمیع الحق کو ہے کہ نواز شریف اور موجودہ حکومت ان مذاکرات کے سلسلے میں کسی قسم کی کوئی سنجیدگی نہیں دکھارہی ہے۔ اسی لئے وہ بھی ان مذاکرات میں زیادہ آگے نہیں بڑھے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جاپان اور پاکستان دیرینہ دوست ممالک ہیں ،جن کے مابین تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں. شہباز شریف
-
سعودی عرب کے کاروباری وفد کا دورہ ملکی معیشت کے لئے اہم سنگ میل ہے.شہبازشریف
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے.محمد اورنگزیب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی ہونے کی وجہ سامنے آ گئی
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.