اسی حکومت میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کریں گے،حمزہ شہباز
پیر 20 جنوری 2014 18:35
خوشاب(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20جنوری۔2014ء) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اسی دور حکومت میں ملک میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کریں گے،باتیں کرنا،بڑے بڑے دعوے کرنا اور جلسے کرنا بہت آسان ہے۔
(جاری ہے)
خوشاب میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہبازکا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف کہتے ہیں کہ جان جاتی ہوتوجائے، کیے گئے وعدے پورے کرنے ہیں۔ انہوں نے عمران خان سے سوال کیا کہ میانوالی میں جب سیلاب آیا، لوگوں کے گھر تباہ ہوئے تب خان صاحب کہاں تھے؟خان صاحب کہتے ہیں باری آنے دو،ہم پوچھتے ہیں خان صاحب ابھی کیاکر رہے ہیں؟عمران خان کہتے تھے کہ مشرف میرا ہیرو ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.