سری لنکاکیخلاف302رنزکا ہدف حاصل کرکے پاکستان نے ویسٹ انڈ یز کا تیزترین تعاقب کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
منگل 21 جنوری 2014 13:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 جنوری ۔2014ء) سری لنکاکے خلاف302رنزکا ہدف حاصل کرکے پاکستان نے تیزترین تعاقب کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا،پاکستان نے آخری ٹیسٹ میں سری لنکاکے خلاف302 رنزکا ہدف 5.25رنز فی اوورکے رن ریٹ سے کھیلتے ہوئے 57.3اوورزمیں حاصل کیا جو ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے تیز ترین رن ریٹ سے عبورکیا جانیوالا300یا اس سے زائد رنزکا ہدف ہے۔
اس سے قبل یہ اعزاز ویسٹ انڈیز کو حاصل تھا جس نے جون 1984ء میں انگلینڈکے خلاف لارڈزکے مقام پر342رنزکا ہدف 5.19کے رن ریٹ سے محض ایک وکٹ کے نقصان پر پوراکرلیاتھا۔جس میں گورڈن گرینج نے29 چوکوں اور دو چھکوں کی مددسے ناقابل شکست 214 رنزبنائے تھے ۔ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں اب تک صرف دو ہی ایسے واقعات ہوئے ہیں جب کسی ٹیم نے 5سے زائد رن ریٹ سے300یا اس سے زائد رنز کا ہدف عبورکیا ہو۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.