پریذیڈنٹ کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے 11ویں مرحلے کا آغاز کل ملک بھر میں ایک ساتھ ہوگا
اتوار 26 جنوری 2014 15:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26جنوری 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے 11ویں مرحلے کا آغاز پیر سے ملک بھر میں ایک ساتھ ہوگا۔ حبیب بنک لمیٹڈ اور نیشنل بنک کی ٹیموں کے درمیان میچ ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔
(جاری ہے)
زرعی ترقیاتی بینک اور پی ٹی وی کی ٹیمیں نیشنل کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں مدمقابل ہوں گی۔
پی آئی اے اور سٹیٹ بنک کی ٹیمیں نیشنل سٹیڈیم کراچی میں نبردآزما ہوں گی۔ پورٹ قاسم اوریونائٹیڈ بنک لمیٹڈ کی ٹیمیں کلب کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں آمنے سامنے ہوں گی جبکہ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ اور واپڈا کی ٹیموں کے درمیان میچ اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ ایونٹ کا فائنل 4 فروری کو کھیلا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کا انتخاب کرنے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.