اسلحہ لائسنس کی ازسر نو تجدید کی کو مہلت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا، شرجیل میمن
پیر 27 جنوری 2014 15:48
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27جنوری 2014ء) سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں اسلحہ لائسنس کی دوبارہ رجسٹریشن اور اس کی ازسر نو تجدید کی آخری تاریخ 31 جنوری 2014 ہے، اس کے بعد تمام لائسنس منسوخ کردئیے جائیں گے۔ سندھ حکومت نے پہلے بھی اسلحہ لائسنس کی ازسر نو تجدید کے لئے مہم چلائی تھی اور اب بھی لائسنس رکھنے والوں کو مہلت دی گئی تھی تاہم اب اس تاریخ میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔
پیر کو اپنے دفتر سے جاری ایک بیان میں صوبائی وزیر نے کہا کہ صوبہ سندھ کو غیر قانونی اسلحہ سے پاک کرکے یہاں پر قیام امن کے لئے سندھ حکومت سنجیدہ کوششوں میں مصروف ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبے بھر میں تمام غیر قانونی اسلحہ کے خلاف مہم کے دوران ہزاروں غیر قانونی اسلحہ ضبط کئے گئے ہیں اور اب 31 جنوری 2014 کے بعد ایسے تمام اسلحہ لائسنس ، جس کی ازسر نو تجدید یا اجسٹریشن نہیں کروائی گئی ہوگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.