آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی ، چار روزہ ٹور میچ 5فروری سے شروع ہوگا
منگل 28 جنوری 2014 13:45
سڈنی/جوہانسبرگ(این ای آئی) آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی جہاں وہ تین ٹیسٹ اور تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلے گی۔
(جاری ہے)
آسٹریلوی ٹیم دورے کا آغاز جنوبی افریقن انویٹیشن الیون کے خلاف چار روزہ ٹور میچ سے کرے گی، یہ میچ 5 سے 8 فروری تک سین ویس پارک میں کھیلا جائیگا جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے مابین تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 12 سے 16 فروری تک سپر سپورٹس پارک، سنچورین میں کھیلا جائے گا۔
دوسرا ٹیسٹ 20 سے 24 فروری تک پورٹ الزبتھ ، تیسرا اور آخری ٹیسٹ یکم سے 5 مارچ تک نیولینڈز، کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائیگا۔ تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 9 مارچ کو پورٹ الزبتھ، دوسرا 12 مارچ کو ڈربن جبکہ تیسرا اور آخری میچ 14 مارچ کو سنچورین میں کھیلا جائے گامزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.