نوجوان نسل کو کھیلوں کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کیے جائیں‘سابق انٹر نیشنل اتھلیٹ عزت بخش
بدھ 29 جنوری 2014 13:33
واہ کینٹ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2014ء) سابق انٹر نیشنل اتھلیٹ عزت بخش نے کہا ہے۔کہ نوجوان نسل کو کھیلوں کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کیے جائیں۔اور ان کی حوصلہ افزائی بھی کی جائے۔بلکہ حکومے کھلاڑیوں کے لیے ایک ٹرسٹ قائم کرے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے راولپندی بورڈ انٹر کالجیٹ و انٹر سکولز اتھلیٹکس مقابلوں کے ٹیکنیکل آفیشلز کے اعزاز میں اپنی جانب سے دیے گئے ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر راولپندی بورڈ کے ڈائریکٹر سپورٹس راجا تسلیم احمد کیانی،پروفیسر محمد خلیل،اکرم خان،مقبول احمد،راجا ارشد کیانی،غلام رسول،رانا اصغر علی اور شفاقت علی بھی موجود تھے۔انھوں نے کہا۔کہ پاکستان میں ٹیلنٹ لی کمی نہیں ہے۔ہم نے محدود وسائل کے باوجود ایشیاء میں اتھلیٹکس میں اپنا لوہا منوایا تھا۔(جاری ہے)
ضرورت اس امر کی ہے۔کہ کھلاڑیوں کی تربیت سائنٹفک بنیادوں پر کی جائے۔
اور ہر کھلاڑی پر اس کی بساط کے مطابق ہی بوجھ ڈالا جائے۔کوچز کو بھی چاہیے۔کہ وہ اپنے کام کو ایمانداری کے ساتھ سرانجام دیں۔اور اپنی تما م تر توجہ کھلاڑی کی تربیت پر دیں۔اور کوچز خود بھی جدید تربیتی طریقوں کو اپنائیں۔تاکہ مقابلے کی فضا پیدا ہو سکے۔انھوں کھلا ڑیوں اور آفیشلز کو اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین بھی دلایا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.