تھر میں بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کل تھرمیں ہوگئی
جمعرات 30 جنوری 2014 12:59
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جنوری 2014ء) تھر میں کوئلے کی مائننگ اور بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کل (جمعہ)تھرمیں ہوگئی جبکہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری مشترکہ طور پر منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ دونوں رہنماوٴں کی اس تقریب میں شرکت کو سیاسی حلقے بہت اہمیت دے رہے ہیں ۔
(جاری ہے)
طویل عرصے کے بعد دونوں رہنما کسی تقریب میں ایک ساتھ ہوں گے ۔
توقع ہے کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور آصف زرداری کے درمیان ون ٹو ون ملاقات بھی ہو گی ، جس میں ملک کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جا سکتا ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومت سندھ کی طرف سے پنجاب ، خیبرپختونخوا ، بلوچستان اور گلگت بلتستان کے وزرائے اعلیٰ ، وفاقی وزراء اور دیگر اہم شخصیات کو بھی تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.