متحدہ قومی موومنٹ کا برطانوی نشریاتی ادارے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان
جمعرات 30 جنوری 2014 20:45
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30جنوری۔2014ء) متحدہ قومی موومنٹ نے برطانوی نشریاتی ادارے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کیا ہے جب کہ رابطہ کمیٹی نے الطاف حسین سے متعلق بی بی سی کی دستاویزی فلم کوجھوٹاپروپیگنڈہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی ڈاکیومینٹری فلم سے ایم کیوایم کے راستے میں رکاوٹیں پیداکرکے میڈیاٹرائل کیاجارہاہے اورجن لوگوں کو گرفتار کیا گیا ان کا متحدہ سے کوئی تعلق نہیں۔
کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ بی بی سی کی ڈاکومینٹری بدنیتی پر مبنی ہے اس میں ایم کیو ایم کے حوالے سے کئی سوالات اٹھائے گئے لیکن اس کا جواب ایم کیو ایم سے نہیں لیا گیا،اس پروگرام میں سینیٹر فروغ نسیم موجود تھے لیکن ان کی وضاحتوں کو حذف کردیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.