اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی کمی کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی، حتمی فیصلہ وزیر اعظم کریں گے ،پٹرول3روپے 4پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل 5روپے 27پیسے، مٹی کا تیل ساڑھے چار روپے اور لائٹ سپیڈ ڈیزل 4روپے 28پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش
جمعرات 30 جنوری 2014 21:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30 جنوری ۔2014ء) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی کمی کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی، حتمی فیصلہ وزیر اعظم کی مشاورت کے بعد کیا جائے گا، پٹرول3 روپے 4 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل 5 روپے 27 پیسے، مٹی کا تیل ساڑھے چار روپے اور لائٹ سپیڈ ڈیزل 4 روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے ۔بتایا گیا ہے کہ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات میں یکم فروری سے کمی کی سفارش کر دی جس کا حتمی فیصلہ نواز شریف سے مشاورت کے بعد کیا جائیگا۔
اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات قیمتوں کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ یکم فروری سے اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات میں قیمتیں پانچ روپے 27 پیسے فی لیٹر تک کم کرنے کی سفارش کی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے اور گزشتہ ماہ ڈالر کی مقابلے میں روپے کی قدر میں بھی اضافہ ہوا تھا جس کے پیش نظر اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارش کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.