قومی کرکٹ ٹیم کے آل راوٴنڈرشعیب ملک کل اپنی 32ویں سالگرہ منائیں گے
جمعہ 31 جنوری 2014 15:43
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31جنوری 2014ء) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راوٴنڈرشعیب ملک آج ( ہفتہ ) کو اپنی 32ویں سالگرہ منائیں گے۔شعیب ملک یکم فروری1982ء کوسیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے ٹیسٹ کیرےئرکاآغاز29اگست2001ء کوملتان میں بنگلہ دیش کے خلاف کیااورآخری ٹیسٹ6تا9اگست2010ء انگلینڈکے خلاف برمنگھم میں کھیلا۔
(جاری ہے)
شعیب ملک نے ون ڈے کیرےئرکاآغاز14اکتوبر1999ء کوشارجہ میں ویسٹ انڈیزکے خلاف کیااورآخری ون ڈے میچ 15جون2013ء کوبرمنگھم میں بھارت کے خلاف کھیلا۔
جبکہ ٹونٹی ٹونٹی کیرےئرکاآغاز28اگست2006ء کوبرسٹول میں انگلینڈکے خلاف کیااورآخری ٹونٹی ٹونٹی میچ15نومبر2013ء کودبئی میں انگلینڈکے خلاف کھیلا۔شعیب ملک نے ٹیسٹ کرکٹ بیٹنگ میں32میچوں کی54اننگزمیں33.45کی اوسط سے 13چھکوں اور209چوکوں کی مددسے1606رنزبنائے جن میں2سنچریاں اور8نصف سنچریاں شامل ہیں۔انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور148رنزناٹ آوٴٹ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.