کرا چی میں امن وامان کی صورتحال میں بہتر ی آرہی ہے ، آپریشن بلا امتیا ز جا ری ر ہیگا،ڈی جی رینجرز
ہفتہ 1 فروری 2014 16:12
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1 فروری 2014ء) ڈی جی رینجرسندھ میجر جنرل رضوان اختر نے کہا ہے کہ کرا چی میں امن وامان کی صورتحال میں پہلے سے بہتر ی آرہی ہے اور مو جو دہ آپریشن بلا امتیا ز جا ری ر ہے گا،کیوں کہ یہ آپریشن نہیں بلکہ ایک جہدمسلسل اور ایک مہم ہے ،چشم دید گواہوں میں کی عدم دستیابی کی وجہ سے بہت سے جرائم پیشہ گرفتار افراد عدالتوں سے بغیر سزا کے بری ہو جا تے ہے۔
یہ با ت انہوں نے گزشتہ روزوفاق ایوانہائے تجارت وصنعت(ایف پی سی سی آئی) کے دورے کے موقع پرفیڈریشن ہاؤس میں تاجروصنعتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے قائم مقام صدر گلزارفیروز، ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر عبدلخالق خان کے علاوہ ایف پی سی سی آئی کے نو منتخب سینئر نا ئب صدر شو کت احمد، نا ئب صدر مظہرعلی ناصر اور شیخ منظرعالم، میاں زاہد حسین ، ڈاکٹر مرزا اختیا ر بیگ،ایس ایم فرھاد ، برگیڈئیر رشید ملک ، اور کنور قطب الدین ، شکیل احمد ڈھینگرا، عبدالوخیدشاہ اور دیگر بھی مو جود تھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.