میاں چنوں،رحمت ٹاؤن میں مدرسہ کی چھت گرنے سے خاتون سمیت5افرادجاں بحق،100زخمی ہوگئے،5کی حالت تشویشناک
اتوار 2 فروری 2014 18:33
میاں چنوں (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 فروری ۔2014ء)میاں چنوں کے نواحی گاؤں چک نمبر130پندرہ ایل میں موجود رحمت ٹاؤن میں مدرسہ حسنین بن علی کی چھت گرنے سے ایک خاتون سمیت5افراد جاں بحق اور100 زخمی، 5 کی حالت تشویش ناک ،دونشتر ہسپتال ملتان ریفر،حادثہ اس وقت پیش آیا جب اسی مدرسہ کے پیش نماز ربنواز عابد کے ایصال ثواب کیلئے مسجد میں قرآن خوانی جاری تھی200سے زائد خواتین چھت کے اوپر جبکہ 100 مرد نیچے بیٹھے تھے ۔
تفصیلات کے مطابق میاں چنوں کے نواحی گاؤں چک نمبر130پندرہ ایل میں موجود رحمت ٹاؤن میں مدرسہ حسنین بن علی کی چھت گر نے سے ایک خاتون سمیت-5افراد جاں بحق اور100سے زائد زخمی ہوئے جن میں سے58شدید زخمیوں کو تحصیل ہید کوارٹر ہسپتال میاں چنوں پہنچایا گیا ہوگئے جاں بحق ہپونے والوں میں بشیر احمد،پیر بخش،غلام محمد ،غلام نبی اور ایک شہناز نامی خانتون شامل ہے-5 زخمیوں کی حالت تشویش ناک بیان کی جاتی ہے جن میں سے -2کونشتر ہسپتال ملتان ریفرکردیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.