کچھ جماعتوں کا وجود خطرے میں پڑسکتا ہے،منظور وسان
پیر 3 فروری 2014 13:24
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 فروری 2014ء) پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر منظور وسان نے کہا ہے کہ کچھ جماعتوں کا وجود خطرے میں پڑسکتا ہے۔
(جاری ہے)
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ لندن بھی متحرک ہوگیا ہے، کچھ نہ کچھ ایکشن ہوگا، کچھ جماعتوں کا وجود خطرے میں پڑسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے ہی کہا تھا 2014 خطرناک سال ہوگا۔ ایک سوال کے جواب میں صوبائی وزیرکا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کی پہلے منگنی تو ہو پھر نکاح کی بات دیکھی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.