پاک بھارت سیریز کیلئے قومی 15 رکنی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان کل ہوگا
بدھ 5 فروری 2014 12:45
اسلام آباد/فیصل آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 فروری 2014ء) پاک بھارت سیریز کیلئے قومی 15 رکنی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان جمعرات کو ہوگا سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین بلا ل ستی کے مطابق حتمی 15 رکنی سکواڈ کا اعلان 6 فروری کو کیا جائے گا۔ پاک بھارت سیریز میں تین ٹی 20- میچز اور تین ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پہلا ٹی 20- میچ 15 فروری کو لاہور ، دوسرا اور تیسرا ٹی 20 میچز 16 اور 17 فروری کو فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔
پاک بھارت کی ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا ون ڈے 19 فروری، دوسرا 21 فروری جبکہ 23 فروری کو کھیلا جائے گا۔ بھارت کی ٹیم سیریز کھیلنے کے لئے 13 فروری کو لاہور پہنچے گی ادھر سی پی او فیصل آباد ڈاکٹر حیدر اشر ف نے پاکستان انڈیا بلائنڈ کرکٹ سیریز کے فیصل آباد میں میچز پر بھر پور سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.