22 ویں سوچی سرمائی اولمپکس گیمز 2014ء کا آغاز کل سے روس کے شہر سوچی میں ہوگا
جمعرات 6 فروری 2014 13:43
سوچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6فروری 2014ء) 22 ویں سوچی سرمائی اولمپکس گیمز 2014ء کا آغاز جمعہ سے روس کے شہر سوچی میں ہوگا۔ میگا گیمز میں پاکستان سمیت 80 سے زائد ممالک کے ایتھلیٹس مختلف کیٹگریز کے مقابلوں میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 23 فروری تک جاری رہنے والے میگا ایونٹ میں پاکستان سمیت 80 سے زائد ممالک کے اتھلیٹ ایکشن میں دکھائی دیں گے۔
17 روز تک جاری رہنے والے رنگا رنگ ایونٹ میں 15 کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوں گے جن میں الپائن سکینگ، بائیتھلون، کراس کنٹری، کرلنگ، فگرسکیٹنگ، فرسٹائل سکینگ، آئس ہاکی، نارڈک کمبائنڈ، شارٹ ٹریک، سکیلٹن، سکی جمپنگ، سنوبورڈ اور سپیڈ سکیٹنگ شامل ہیں۔ آرگنائزرز کے مطابق ایونٹ کے کامیاب اور یادگار انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور گیمز میں شریک ایتھلیٹس کو فل پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی تاکہ گیمز کے دوران کسی بھی قسم کے نا خوشگوار واقع سے بچا جا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.