قیمتی پتھروں کی ایکسپورٹس روکنے سے ملک کو نقصان ہوگا، جیمزایسوسی ایشن
جمعرات 6 فروری 2014 14:05
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6فروری 2014ء) پاکستان جیمز ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاطف رشید خواجہ نے کہاہے کہ سونے کی برآمدات پر پابندی کے علاوہ حکومت نے قیمتی پتھروں کی ایکسپورٹس بھی روک دی ہے، پابندی سے عالمی خریدار ہاتھ سے نکل رہے ہیں اور ملک کو کروڑوں ڈالر کے نقصان کا خدشہ ہے۔
(جاری ہے)
ایک خصوصی انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ حکومت کی جانب سے پابندی کے فیصلے کے بعد کسٹم حکام نے روبی ، سیفائر سمیت بڑی مقدار میں قیمتی پتھروں کی برآمدی شپ منٹس کو تحویل میں لے لیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے قیمتی پتھروں کی ایکسپورٹ کو شدید جھٹکا لگا ہے۔ایکسپورٹرز کے مطابق قیمتی پتھروں کے عالمی خریدار وں کے سودے ختم کرنے سے حکومت کروڑوں ڈالر زرمبادلہ بھی گنوارہی ہے۔جیمز کے تاجروں نے حکومت سے فیصلے پر فوری نظر ثانی کی اپیل کی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.