آکلینڈ ٹیسٹ میں بھارت کو مشکلات ،نیو زی لینڈ کے4وکٹ پر329رنز
جمعرات 6 فروری 2014 14:16
آکلینڈ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6فروری 2014ء) بھارتی کرکٹ ٹیم کیلئے دورہ نیوزی لینڈ ڈراوٴنا خواب بنا ہوا ہے،ون ڈے سیریز چار صفر سے جیتنے والی کیوی ٹیم نے ٹیسٹ سیریز کا آغاز بھی شاندار انداز میں کیا ہے، آکلینڈ ٹیسٹ میں بھارتی بولرز نے نیوزی لینڈ کی تین وکٹ تو 30 رنز پر گرا دیں ،لیکن پھر ولیم سن اور برینڈن میک کولم نے شاندار بیٹنگ کی ،دونوں نے سنیچری بنائی،ولیم سن 113 رنز بنا کر آوٴٹ ہو ئے،لیکن جب پہلے دن کا کھیل ختم ہوامیک کولم 143 اور کورے اینڈرسن 42 رنز بنا کر وکٹ پر موجود تھے،نیوزی لینڈ کا اسکور چار وکٹ پر 329 ہو چکا تھا،ظہیر خان اور اشانت شرما نے دو دو وکٹیں لیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.