طالبان کا موقف جاننے کے بعد ہی حکومتی کمیٹی سے بات ہوگی، کوآرڈینٹرطالبان کمیٹی
ہفتہ 8 فروری 2014 11:51
نوشہرہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8فروری 2014ء) طالبان کی جانب سے نامزد کردہ کمیٹی کے کوآرڈینیٹر مولانا یوسف شاہ نے کہا ہے کہ طالبان کا موقف سامنے آنے کے بعد آئین یا شریعت پر حکومتی کمیٹی سے بات کی جائے گی۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے سے بات کرتے ہوئے طالبان کی نامزد کردہ کمیٹی کے کوآرڈینٹر مولانا یوسف شاہ کا کہا تھا کہ طالبان سے تاحال کوئی رابطہ نہیں ہوا ہے، طالبان سے رابطے کے بعد ہی حکومتی کمیٹی سے آئین یا شریعت کے نفاذ سے متعلق بات کی جائے گی۔
واضح رہے کہ طالبان اور حکومت کی جانب سے نامزد کردہ کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے جبکہ طالبان کمیٹی کے رکن مولانا عبدالعزیز اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے مذاکرات کو شریعت کے نفاذ سے مشروط کرنے کی بات کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.