چوہدری اسلم پر حملے میں امریکی ساختہ بارود استعمال کیا گیا، رپورٹ
اتوار 9 فروری 2014 14:07
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 فروری ۔2014ء) کراچی میں شہید ہونے والے ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم پر حملے سے متعلق رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ حملے میں امریکی ساختہ بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری اسلم پر بم حملے کی کیمیکل ایگزیمینیشن رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال کر دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دھماکے کیلئے امریکی ساختہ پی ای ٹی این بارود استعمال کیا گیا جو کمپنی میڈ کمرشل بارود ہے۔
بارود کو پینٹا ایرے تھری ٹول ٹیٹرا نائٹریٹ کہاجاتا ہے۔ بارود ڈیٹ کوڈ،پرائمہ کوڈ، ڈیٹونیشن کوڈ اورپلاسٹک سائیزرکے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ بارود صابن کی مانند ہوتا ہے جسے کسی بھی شکل میں ڈھالا جاسکتا ہے۔ دھماکے میں استعمال کیا گیا بارود پہلی بار جنگ عظیم اول میں استعمال ہوا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں بس کھائی میں جا گری، 20 افراد ہلاک
-
پاکستان نے اوسلو شوٹنگ کا ملزم ناروے کے حوالے کر دیا
-
احسن اقبال سے چیئرمین سپارکو کی ملاقات، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ
-
صدرمملکت کی چاند کیلئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
وزیراعظم نے چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے کے مناظر براہ راست دیکھے اور مسرت کا اظہار کیا
-
وائٹ پیپر سے 2018 کے کرتوت سفید نہیں ہوں گے، طلال چوہدری
-
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پاکستان میں دفتر کیوں نہیں کھولتی عطاء اللہ تارڑ
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
-
ایف بی آر افسران کی معطلی و تبادلے، کسٹم افسران کی متفقہ قرارداد سامنے آگئی
-
محسن نقوی کی خضدار دھماکے کی شدید مذمت، صدر پریس کلب خضدار اور دیگر 2 افراد کی شہادت پر اظہار افسوس
-
ایک جرم میں 3 ، 3 کیسز بنانے کی دنیا کی تاریخ میں کہیں مثال نہیں ملتی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.