سیلاب میں تباہ ہونے والے انفراسٹرکچرکی بحالی کے لیے ابھی بھی بہت کام کرنے کی ضرورت ہے،میر ہزار خان بجارانی ،فلڈایمرجنسی ری کنسٹرکشن پروجیکٹ اس سال ختم ہوجائے گا۔ہماری کوشش ہے کہ اس میں توسیع کی جائے،صوبائی وزیر کا اسمبلی میں تحریری جواب
پیر 10 فروری 2014 18:32
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 فروری ۔2014ء) سندھ کے وزیر برائے ورکس اینڈ سروسزمیرہزار خان بجارانی نے کہاہے کہ 2010کے سیلاب میں تباہ ہونے والے انفراسٹرکچرکی بحالی کے لیے ابھی بھی بہت کام کرنے کی ضرورت ہے۔فلڈایمرجنسی ری کنسٹرکشن پروجیکٹ اس سال ختم ہوجائے گا۔ہماری کوشش ہے کہ اس میں توسیع کی جائے۔وہ پیرکو سندھ اسمبلی میں متعددارکان کے ضمنی اور تحریری سوالات کا جواب دے رہے تھے۔
انہوں نے کہاکہ حکومت سندھ کے پاس اتنے وسائل نہیں تھے کہ فوری طور پر انفراسٹرکچرکی بحالی کے لیے کام مکمل کرلیے جاتے ۔وسائل کی کمی کے پیش نظرہم نے انٹراسٹی روڈزکی بحالی کو ترجیح دی۔اگلے مرحلے میں شہروں سے دیہات کو جانے والی سڑکوں کی مرمت کی جائے گی۔ انہوں نے کہاکہ میں سڑکوں کی ڈیزائننگ کو بہتربنانے کے لیے کوشش کررہا ہوں تاکہ سڑکوں کی مرمت اور منٹینس پر باربار خرچہ نہ کرنا پڑے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیرصحت کاایوی سینا میڈیکل کالج میں طلبہ کے ساتھ مختلف واقعات کا نوٹس
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.