رواں مالی سال کے پہلے سات مہینوں کے دوران سیمنٹ کی صنعت کی شرح ترقی میں 1.4 فیصد کا اضافہ
جمعہ 14 فروری 2014 17:34
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14فروری 2014ء)رواں مالی سال کے پہلے سات مہینوں کے دوران سیمنٹ کی صنعت کی شرح ترقی میں 1.4 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔
(جاری ہے)
آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی 2013ء تا جنوری 2014ء کے دوران سیمنٹ کی مقامی پیداوار 18.848 ملین ٹن رہی ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران پیداوار 18.596 ملین ٹن تھی۔
رپورٹ کے مطابق جنوری کے دوران سمینٹ کی مقامی فروخت میں 1.9 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ برآمدات میں بھی 7.6 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے ماہ جنوری کے مقابلہ میں رواں مالی سال میں جنوری کے دوران سیمنٹ کی صنعت کی مجموعی شرح ترقی میں 3.1 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.