کراچی میں کار پرفائرنگ سے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے ڈین آف میڈیسن پروفیسر جاوید قاضی جاں بحق
پیر 17 فروری 2014 16:58
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروری 2014ء) نارتھ ناظم آباد میں کار پر فائرنگ کے نتیجےمیں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے ڈین آف میڈیسن پروفیسر جاوید قاضی جاں بحق جب کہ ان کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے ایم بلاک میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے ڈین آف میڈیسن پروفیسر جاوید قاضی کی کار پر اس وقت فائرنگ کی گئی جب وہ کالج سے نکل کر گھر کی جانب جارہے تھے۔
فائرنگ کے نتیجے میں پروفیسر جاوید قاضی موقع پر ہی دم توڑ گئے جب کہ کا ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا، واقعے کے بعد پروفیسر جاوید قاضی کی لاش اور ان کے ڈرائیور کو تشویشناک حالت میں عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔ دوسری جانب گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے پروفیسر جاوید قاضی پر فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اقوام متحدہ‘امریکا سمیت عالمی برادری کے انتباہ کے باوجود اسرائیل کا رفح پر ایک اور حملہ‘11فلسطینی شہید
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا جنرل اسمبلی میں مباحثے کےد وران اظہار خیال
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان سے غداری کرکے یہ سیٹ لی، گورنر خیبر پختونخوا
-
احتساب عدالت کی جانب سے بیانات پر پابندی کے خلاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی
-
پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک اور آزاد جموں و کشمیر کو سبسڈی کی ادائیگیوں کی مد میں 130 ارب روپے کا مطالبہ کردیا
-
آئی ایم ایف کا مزید 1300 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ
-
پی ٹی اے کے بعد موبائل فون کمپنیوں نے بھی ایف بی آر کے حکم نامے کو مسترد کردیا
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
سعودی عرب سے جلد اربوں ڈالر کے معاہدے ہوں گے، وزیراعظم
-
اووربلنگ اور بجلی چوری کیخلاف ایکشن، وزیرداخلہ نے کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.