ویلنٹائن ڈے کی آگ بجھ نہ سکی ، پشاور یونیورسٹی میں آج پھر طلباء تنظیموں میں تصادم
پیر 17 فروری 2014 19:19
پشاور(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 فروری ۔2014ء) ویلنٹائن ڈے گزر گیا لیکن اس کی لگی آگ نہ بجھ سکی۔ پشاور یونیورسٹی میں آج پھر دو طلبہ تنظیموں میں تصادم ہو گیا ۔ فائرنگ، ہاسٹل کے کمروں میں آگ لگانے اور آنسو گیس کی شیلنگ سے کیمپس میدان جنگ کامنظر پیش کرنے لگا ۔
(جاری ہے)
چودہ فروری کو کیمپس میں ویلنٹائن ڈے منانے کے جھگڑے پر پختون ایس ایف اور اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکن الجھ پڑے تھے ۔
لاٹھی چارج ، پتھراؤ اور فائرنگ سے تین طالب علم زخمی بھی ہو گئے تھے ۔ پیر کے روز یہ چنگاری پھر سلگ اٹھی اور دونوں تنظیموں کے کارکن پھر لڑ پڑے ۔ کیمپس پولیس نے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی ۔ اس دوران ہوائی فائرنگ بھی ہو تی رہی ۔ ہاسٹل میں ایک تنظیم کے کارکنوں کے کمروں کو آگ بھی لگادی گئی ۔ ایس پی محمد حسین کے مطابق 15مسلح طالب علموں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حیض: دنیا بھر میں کروڑوں لڑکیاں صحت و صفائی کی اشیاء سے محروم
-
طوفان ریمل: متاثرہ علاقوں میں یو این امدادی ادارے مصروف عمل
-
رفح کیمپ پر ہولناک اسرائیلی حملے کے بعد جنگ بندی کا مطالبہ
-
بھٹو کے سیاسی وارث تاریخ کی جانب منہ اٹھاتے ہیں تو وہ حقائق کے طمانچوں سے ان کے منہ لال کرکے واپس بھیجتی ہے
-
سڈز 4 کانفرنس: قرضوں میں جکڑے ممالک کو وسائل درکار، گوتیرش
-
پیٹرولیم ڈویژن نے کھاد کے کارخانوں کے لیے گیس پر سبسڈی ختم کرنے کے احکامات جاری کردیے
-
مسائل کے حل کیلئے تمام قومی اداروں کو ڈائیلاگ کی ضرورت ہے
-
وعدہ معاف گواہ نہیں بنوں گا، جو چاہے مجھ پر ظلم کرو
-
پی ٹی آئی آخری دم تک آمریت کے مکروہ بندھن سے پھوٹنے والی شرانگیزیوں کا مقابلہ کرے گی
-
وفاقی وزیر تجارت کی ٹریڈ پورٹل کو دوسرے پورٹلز سے منسلک کرنے اور ای کامرس سے متعلق نئی پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جنگل راج ججز سمیت جس بھی ناپسندیدہ شخصیت کو نشانہ بنانا چاہتا ہے، لندن جائیدادوں کے اسیر اس کرائے کے ٹٹو کو چابی دی جاتی ہے
-
اسپین کے بعد آئرلینڈ اور ناروے نے بھی فلسطینی ریاست کو باضاطہ طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.