پیٹرولیم کے مصنوعات کی اسمگلنگ روکی جائے، چیئرمین قائمہ کمیٹی
منگل 18 فروری 2014 16:44
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18فروری 2014ء)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے چیئرمین چوہدری بلال احمد ورک نے کہا ہے کہ سرحد پار سے آنے والی غیرقانونی پیٹرولیم مصنوعات کی روک تھام کی جائے۔ اس بات کا اظہار انہوں نے پی ایس او ہاس کراچی میں ہونے والے پیٹرولیم کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا۔
(جاری ہے)
چیئرمین کمیٹی چوہدری بلال کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان اسٹیٹ آئل کی ششماہی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
کمیٹی کو بتایا گیا کہ پی ایس او کوایرانی پیٹرول کی وجہ سے مسائل کا سامنا ہے۔ کراچی میں دو لاکھ سے زائد ڈبہ اسٹیشن ہیں جہاں پرایرانی پیٹرول فروخت کیا جاتا ہے۔ بلال احمد کا کہنا تھا کہ پی ایس او کے معیار کو بہتر بنانے اور ملاوٹ کی روک تھام کے لئے اقدامات اور ملاوٹ کرنے والے ڈیلرز کے لائسنس منسوخ کیئے جائیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.