لاہور،آٹھ افراد کے قتل کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی ،علاقے میں خوف و ہراس ،اطلاع ملتے ہی مقتولین کے عزیز وا قارب بھی پہنچ گئے ، دھاڑیں مار مار کر روتے رہے
منگل 18 فروری 2014 19:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18 فروری ۔2014ء) صوبائی دارالحکومت کے علاقہ جوہر ٹاؤن کے ای بلاک میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد کے قتل کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی ، اطلاع ملتے ہی مقتولین کے عزیز و اقارب پہنچ گئے جو دھاڑیں مار مار کر روتے رہے ، قتل کی لرزہ خیز واردات کے بعد علاقے میں خوف و ہراس کی فضا پھیل گئی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منگل کے روز جوہر ٹاؤن کے علاقے ای بلاک میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد کے قتل کی لرزہ خیز واردات کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی اور ارگرد علاقوں کے رہائشیوں کی کثیر تعداد جائے وقوعہ پر جمع ہو گئی ۔
اطلاع ملنے پر مقتولین کے عزیز و اقارب کی بڑی تعداد بھی انکی رہائشگاہ پر پہنچ گئی اور دھاڑیں مار مار کرروتے رہے جس سے ماحول انتہائی افسردہ ہو گیا ۔ آٹھ افراد کے قتل کی لرزہ خیز واردات کے بعد پورے علاقے میں خوف و ہراس اور سوگ کی فضاء ہے اور لوگ اس واقعے پر انتہائی دکھ کا اظہا ر کرتے رہے ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.