کرکٹ سری لنکانے بھی بگ تھری کے حق میں گھٹنے ٹیک دیئے
منگل 18 فروری 2014 20:04
لاہور…سری لنکا نے بھی بگ تھری کیسامنے گھٹنے ٹیک دیے ہیں،کرکٹ سری لنکاکی ایگزیکٹوکمیٹی نے ترمیم شدہ پوزیشن پیپرکے حق میں متفقہ فیصلہ دیدیا ہے۔ کرکٹ سری لنکا کی ایگزیکٹو کمیٹی نے بگ تھری کے ترمیم شدہ پوزیشن پیپرکا تفصیلی جائزہ لیا،جس پرتمام اراکین نے اتفاق کیا۔
(جاری ہے)
کرکٹ سری لنکا کے مطابق اگلے سات سال میں سری لنکا کومختلف ٹیموں کیخلاف سیریز سے تقریبا 60ملین ڈالرزکی آمدنی ہوگی،جس میں 47سے48ملین ڈالرزکی آمدنی بھارت،انگلینڈاورآسٹریلیاکیخلاف سیریز سے متوقع ہے،اگربگ تھری کی مخالفت کریں توسری لنکن کرکٹ مشکل میں پڑسکتی ہے۔
کرکٹ سری لنکاکے سیکریٹری نشانتھاراناٹنگانے کہاکہ ایگزیکٹوکمیٹی کافیصلہ ملکی کرکٹ کیلئے فائدہ مندہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.