کراچی: فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں 10 افراد جاں بحق
منگل 18 فروری 2014 20:04
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18فروری۔2014ء) کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ رینجرز اور پولیس نے دو مختلف کارروائیوں میں پانچ افراد کو گرفتار کرک ے اسلحہ برآمد کر لیا۔ سرجانی ٹاؤن نادرن بائی پاس سے چار افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتولین کو تشدد کے بعد فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ مقتولین کے ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے تھے۔
اورنگی ٹاؤن سیکٹر جے میں فائرنگ سے عظیم حسین رضوی جاں بحق ہو گیا جبکہ اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ میں فائرنگ کر کے فیروز حسین کو قتل کر دیا گیا ۔ شاہ فیصل کالونی میں ندی سے لاش ملی ہے۔ بھٹائی آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ کورنگی مہران ٹاون میں بھی مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
-
سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا،اہلیہ پرویز الہی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
وزیراعلٰی کا مری ہسپتال پراجیکٹ کو سابق دور میں 4 ارب روپے نقصان پہنچانے پر کارروائی کا فیصلہ
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.