دفاعی ٹیکنالوجی کے شعبے میں عملی تعاون کو مزید فروغ دیا جائے گا ،پاکستان اور چین کا اتفاق ،چین کی خود مختاری کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی کوشش کی بھرپور مخالفت کرینگے ، پاکستان ،پاکستان کی طرف سے اپنی خود مختاری، آزادی اور علاقائی سالمیت برقرار رکھنے کیلئے اس کی کوششوں کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا،چین دہشت گردی کی عالمی لعنت کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ،چین
جمعرات 20 فروری 2014 20:45
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 فروری ۔2014ء) پاکستان نے کہا ہے کہ چین کی خود مختاری کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی کوشش کی وہ بھرپور مخالفت کرے گا جبکہ چین نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے اپنی خود مختاری، آزادی اور علاقائی سالمیت برقرار رکھنے کیلئے اس کی کوششوں کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا، چین دہشت گردی کی عالمی لعنت کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ۔
جمعرات کو صدر ممنون حسین کے چین کے سرکاری دورے کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ چین دہشت گردی کی عالمی لعنت کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ صدر ممنون حسین نے اپنے دورے کے دوران چین کے صدر ژی جن پنگ اور وزیراعظم لی کی چیانگ کے علاوہ چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین یانگ ڈی جیانگ سے تبادلہ خیال کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آزاد کشمیر بارے بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، وزیر خارجہ
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
-
دنیا کی طویل ترین باگیٹ: فرانسیسی نانبائیوں نے اٹلی کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ماں نے چھ سالہ بیٹے کو مگر مچھوں سے بھری نہر میں پھینک دیا، لاش برآمد
-
شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ہم پاکستان سے ریڈ ٹیپ کو ختم کر دیں گے، مصدق ملک
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع
-
جوہری سرگرمیوں پر تشویش، آئی اے ای اے کے سربراہ ایران میں
-
فیض آباد دھرنا فیصلے پر عملدرآمد کرلیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.