مذکراتی عمل ناکام نہیں ہوا، صرف ڈیڈ لاک پیدا ہوا ہے،رستم شاہ مہمند
اتوار 23 فروری 2014 13:09
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23فروری۔2014ء) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رستم شاہ مہمند نے کہا ہے کہ وادی تیراہ اورہنگومیں فضائی کارروائیاں کراچی اور مہمند ایجنسی واقعات کاردعمل ہیں، نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہو ئے رستم شاہ مہمند نے کہا جوابی ردعمل کافی ہے،حکومت کو اب مذاکرات کی طرف پلٹنا چاہیے،فوجی کارروائی مسئلے کا مستقل حل نہیں، آئین کے تحت طالبان کو قومی دھارے میں شامل کیاجائے،ابھی مذکراتی عمل ناکام نہیں ہوا، صرف ڈیڈ لاک پیدا ہوا ہے۔
(جاری ہے)
رستم شاہ مہمند نے کہا کہ آئین کسی گروہ کا نہیں 18 کروڑعوام کا ہے،آئین میں ترمیم پارلیمنٹ ہی لاسکتی ہے،ایک گروہ کے کہنے پرآئین میں ترمیم نہیں ہوسکتی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.