ایل پی جی کی قیمت میں پندرہ روپے فی کلو کمی
جمعرات 27 فروری 2014 17:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27فروری 2014ء) ایل پی جی کی قیمتوں میں پندرہ روپے فی کلو کمی کر دی گئی ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت میں ایک سو اسی اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں سات سو بیس روپے کی کمی ہو گئی ہے۔
(جاری ہے)
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی کی قیمتوں میں پندرہ ہزار فی ٹن کمی ہوئی ہے جس کے بعد مارکیٹنگ کمپنیوں نے بھی قیمتوں میں پندرہ روپے فی کلو کمی کی ہے۔
قیمتوں میں کمی کے بعد کراچی، لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، سیالکوٹ اور دیگر بڑے شہروں میں قیمت سو روپے فی کلو جبکہ پہاڑی علاقوں میں قیمت ایک سو بیس روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ انہوں نے قیمتوں میں کمی کے حوالے سے وفاقی حکومت کو خراج تحسین پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.