61 ویں قومی سائیکلنگ چمپئن شپ 28 مارچ سے شروع ہو گی،دوسرے صوبو ں سے شرکت کرنیوالی ٹیموں کو رہائش اور اندرونی نقل وحمل کیلئے سہولیات فراہم کی جائینگی،فیڈریشن
اتوار 2 مارچ 2014 15:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2مارچ۔2014ء) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 61 ویں قومی سائیکلنگ چمپئن شپ 28 سے 31 مارچ تک کھیلی جائیگی۔
(جاری ہے)
پی سی ایف کی طرف سے جاری بیان کے مطابق چار روز تک جاری رہنے والی چمپئن شپ میں فیڈریشن سے الحاق شدہ یونٹس کی ٹیمیں شرکت کریں گی،چمپئن شپ میں ٹریک ایونٹس سائیکلنگ ویلڈروم لاہور میں جبکہ روڈ ایونٹس قصور میں منعقد ہونگے۔ چمپئن شپ میں شرکت کرنیوالی تمام ٹیموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ بھرپور تیاری کیساتھ شرکت کریں۔ فیڈریشن نے کہا ہے کہ دوسرے صوبوں سے شرکت کرنیوالی ٹیموں کو رہائش اور اندرونی نقل وحمل کیلئے سہولیات فراہم کی جائینگی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.