فلسطین اور کشمیر کے مسائل نظر انداز کرکے دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا،ناانصافی دہشتگردی کی بنیادی جڑ ہے‘ سینیٹر پروفیسر ساجد میر
منگل 4 مارچ 2014 17:23
مکة المکرمہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4مارچ 2014ء ) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے دہشت گردی پاکستان سمیت عالم اسلام کے لیے بڑا چیلنج بن گئی ہے۔متحدہو کر ہی اس چیلنج کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔فلسطین اور کشمیر کے مسائل نظر انداز کرکے دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ناانصافی دہشت گردی کی بنیادی جڑ ہے۔
عالم اسلام خارجی خطرات سے نمٹنے کے لیے لائحہ عمل تیار کرے۔ شام میں روس کی مداخلت تشویش ناک ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مکہ مکرمہ میں رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام” اسلامی دنیا ،مسائل اور حل “کے عنوان پر منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے 25 ممالک کی اسلامی تحریکوں کے قائدین اور جید علماء نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.