دنیا میں سب سے آسان کام فلم بینوں کو بیوقوف بنانا ہے‘نصیر الدین شاہ
منگل 11 مارچ 2014 12:32
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11مارچ 2014ء) بالی وڈ اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا ہیکہ بالی وڈ انڈسٹری کے پاس اپنی فلموں پر فخر کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ بالی وڈ اداکار نصیر الدین نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ بالی وڈ فلم انڈسٹری کی فلموں کی کوئی سبق آموز کہانی نہیں ہوتی ۔
(جاری ہے)
اداکار نے کہا کہ دنیا میں سب سے آسان کام فلم بینوں کو بیوقوف بنانا ہے جس میں بھارتی ہدایتکار ماہر ہیں۔
فلم انڈسٹری میں چند ہی اداکار ہیں جنہوں نے چند ماضی کی فلموں میں جاندار کردار نبھایا فلم کے سکرپٹ بھی معیاری تھے۔ ان اداکاروں میں اداکار دلیپ کمار اور اداکار امیتابھ بچن شامل ہیں ۔ آج کل کی فلمیں کمرشل ہوگئی جن میں کہانی تو ہوتی ہی نہیں صرف زیادہ ایکشن ہی دکھائی دیتا ہے ایسی فلموں کے مداحوں میں وہ شامل نہیں ہیں -مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.