حکومت معاشی ترقی کیلئے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام لائے گی ، وفاقی وزیر تجارت ،سرمایہ کارڈالر کی قیمت میں ٹھہراوٴ کی وجہ سے سرمایہ کاری بڑھائیں گے ، خرم دستگیر کی کمیٹی کو بریفنگ ،ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ، حکومت تاجروں کو عالمی معیار کے مطابق سہولتیں فراہم کرے ، سینیٹر حاجی غلام علی
بدھ 12 مارچ 2014 22:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2014ء) وفاقی وزیر تجارت و ٹیکسٹائل انڈسٹری انجینئر خرم دستگیر خان نے ڈالر کی قیمت میں کمی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت معاشی ترقی کیلئے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام لائے گی معیشت کو مضبوط بناکر ہی دم لینگے وہ بدھ کو سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے اجلاس کو بریفنگ درہے تھے۔
کمیٹی کا اجلاس چیئرمین حاجی غلام علی کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر نے کہاکہ مالیاتی مارکیٹ میں اچانک تبدیلی سے تاجروں کو بڑا نقصان ہوا تاہم اب مارکیٹ مستحکم ہو جائے گی۔ اس موقع پر کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ وزارت خزانہ و تجارت کے اقدامات سے ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.