پشاور، صوبائی حکومت اپنے اصلاحاتی و تبدیلی کی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے پرعزم ہے،محمودخان
جمعہ 14 مارچ 2014 18:58
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2014ء) خیبر پختو نخوا کے وزیر برائے کھیل،سیاحت ،میوزیم و آثارقدیمہ اور اُمور نوجوانان محمود خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت اپنے اصلاحاتی و تبدیلی کی ایجنڈے کی تکمیل کے لئے نہ صرف پُرعزم ہے بلکہ اس سلسلے میں بیشتر اقداما ت بھی اُٹھائے جا رہے ہیں۔ جس کے نتائج سامنے آنا شروع ہو چکے ہیں ۔
عوام کو بھی چاہئے کہ وہ بدعنوانی کی حوصلہ شکنی اور میرٹ کی بالادستی کے لئے اُٹھائے گئے حکومتی اقدامات کو نتیجہ خیز بنانے میں اپنا کردار ادا کریں ۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے پشاور میں صوبے کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے وفود سے ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کیا۔وزیر کھیل نے اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ماضی کی حکومتوں کی ناقص پالیسوں کے بدولت عوام میں مایوسی اور بے شمار مسائل و مشکلات میں مبتلا ہوئے تھے مگر اب صورتحال یکسر بدل چکی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.