فلم ”دی آرٹ آف اسٹیل “کا نیاٹریلر ریلیز کر دیا گیا
پیر 17 مارچ 2014 12:52
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مارچ 2014ء) ہالی ووڈ کی طنزو مزاح اور ڈرامے سے بھرپور فلم ”دی آرٹ آف اسٹیل “کا نیاٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ہدایت کارجوناتھن سوبول کی اس فلم کی کہانی ایک ایسے چورکے گِرد گھومتی ہے جو اپنے بھائی کیساتھ مل کر ڈکیتی کا منصوبہ تیار کرتا ہے لیکن اسے یہ معلوم نہیں ہوتا کہ اسکا بھائی اور ٹیم کے دیگر چورالگ سے ایک خفیہ منصوبہ تیار کر رہے ہیں جسکے تحت لوٹا جانیوالاتمام مال وہ اکیلے ہی ہتھیانا چاہتے ہیں۔
نکولس تباروک کی پروڈکشن میں بننے والی”دی آرٹ آف اسٹیل “ میں مرکزی کردارہالی ووڈ کے معروف اداکار کَرٹ رسّل ادا کر رہے ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں جے بروچل،میٹ ڈِلن اور کرس ڈیا مینٹو شامل ہیں۔چوروں کی یہ ٹیم اپنا پلان مکمل کرنے میں کامیاب رہے گی یا پھر پکڑی جائے گی؟یہ دیکھنے کیلئے تو 20 جون کا انتظار کرنا ہو گاجب ڈرامے اورکامیڈی سے بھرپور اس فلم کو سنیما گھروں کی زینت بنایا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.