نصیر الدین شاہ اور نانا پاٹیکر ایک ساتھ جلوہ گرہونگے
بدھ 19 مارچ 2014 13:53
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19مارچ 2014ء) نانا پاٹیکر اور نصیر الدین شاہ کا دور حاضر کے بہترین اداکاروں میں شمار ہوتا ہے لیکن پردے سیمیں پر دونوں کی اداکاری کے جلوے ایک ساتھ بہت کم آئے ہیں۔دونوں نے شاذو نادر ہی فلموں میں ایک ساتھ کام کیا ہے اور ان میں بھی ان دونوں فنکاروں کے آمنے سامنے کے مناظر بہت کم ہیں۔
(جاری ہے)
اب نانا اور نصیر کے مداحوں کو ان دنوں فنکاروں کو اکٹھے دیکھنے کا موقع مل سکے گا۔
انیس بزمی کی آنے والی فلم’ ’ویلکم بیک“ کے لیے نصیر الدین شاہ نے ہاں کر دی ہے۔’ویلکم بیک‘ 2007 میں آنے والی فلم ’ویلکم‘ کا سیکول ہے۔ اس میں بھی نانا پاٹیکر اور انیل کپور کا اہم کردار ہوگا اور اس میں نصیر الدین شاہ فیروز خان کا کردار ادا کریں گے۔فلم میں اکشے کمار کی جگہ اہم کردار جان ابراہم ادا کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.