صوبہ قدرتی وسائل سے مالا مال ہے ،پن بجلی ، تیل اورگیس کے ذخائر موجود ہیں،قربان علی خان،عوام کو مستفید کرنے کیلئے وسائل کو صحیح طور پر استعما ل میں لانے کی ضرورت ہے ، رکن خیبرپختونخوا اسمبلی
بدھ 19 مارچ 2014 19:24
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2014ء) خیبر پختو نخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انرجی اینڈ پاور کا ایک اجلاس بدھ کے روز صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ پشاور کے کانفرنس روم میں رکن صوبائی اسمبلی و چےئرمین کمیٹی قربان علی خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
(جاری ہے)
اجلاس میں دوسروں کے علاوہ اراکین صوبائی اسمبلی سردار محمد ادریس،عبدالمنیم، سید جعفرشاہ،محمد عصمت اللہ، محترمہ بی بی فوزیہ، سیکرٹری انرجی اینڈ پاور صحبزادہ سعید احمد، منیجنگ ڈائریکٹر پختونخوا انرجی ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن بہادر شاہ، چیف ایگزیکٹیو آفیسر خیبر پختونخوا آئل اینڈ گیس کمپنی لمیٹڈ رضی الدین زین ،سیکرٹری قانون جمشید خان آفریدی اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔
اجلاس میں قائمہ کمیٹی کے اراکین کومحکمہ کی کارکردگی اور انتظامی ڈھانچے کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر سیکرٹری انرجی اینڈ پاور نے اراکین قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ یہ صوبہ قدرتی وسائل سے مالا مال ہے جن میں پن بجلی ، تیل اورگیس کے ذخائر موجود ہیں لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ ان وسائل کو صحیح طور پر استعمال میں لائیں تاکہ عوام اس سے براہ راست مستفید ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.