آج حکومت طالبان مذاکرات کا مقام طے ہوجائے گا، سمیع الحق
جمعرات 20 مارچ 2014 19:24
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2014ء) جمعیت علمائے اسلام س کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ آج حکومت طالبان مذاکرات کا مقام طے ہوجائے گا، کل تک دونوں کمیٹیوں کے ارکان کی ابتدائی ملاقات ہوسکتی ہے۔
(جاری ہے)
ملتان میں " تحفظ مدارس دینیہ اور اسلام کا پیغام امن" کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سمیع الحق نے کہا کہ ماضی میں بھی حکمرانوں نے مدارس کو اصلاح اور ہمدردی کے نام پر مٹانے کی کوشش کی، مگر کامیاب نہیں ہوئے، موجودہ حکومت بھی ایسے اقدامات سے باز رہے۔
مولانا سمیع الحق کا کہنا تھا کہ جو لوگ جنگ کا کہتے ہیں وہ ملک دشمن ہیں، امریکا جنگ سے بھاگ گیا ہے۔ اگر حکومت امریکا کی جنگ سے نکلنے کی بات کرے تو کل ہی بغیر مذاکرات کے امن قائم ہوجائے گا۔مزید اہم خبریں
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.