پاکستان خودمختار ملک ہے، اس پر اثرانداز نہیں ہورہے، بحرینی وزیر خارجہ
جمعرات 20 مارچ 2014 19:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2014ء) بحرین کے وزیر خارجہ شیخ خالد بن احمد بن محمد الخلیفہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک آزاد اور خودمختار ملک ہے اور ہم کسی طرح اس پر اثر انداز نہیں ہورہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بحرین کے شاہ کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے بحرینی وزیر خارجہ نے کہا کہ پاک بحرین تعلقات مثالی ہیں جو سماجی، اقتصادی، دفاعی اور عوامی سطح پر مشتمل ہیں، پاکستان ایک آزاد اور مسلم دنیا کا اہم ملک ہے اور اس کا مسلم ممالک کے درمیان تعلقات میں اہم کردار ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.