لاہور ہائی کورٹ کے 8 نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا
ہفتہ 22 مارچ 2014 14:53
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22مارچ 2014ء) لاہور ہائی کورٹ کے 8 نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا ہے جس کے بعد ہائی کورٹ کے ججز کی تعداد 51 ہو گئی ہے۔
(جاری ہے)
لاہور ہائی کورٹ میں ہونے والی تقریب میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے نئے ججز سے حلف لیا،تقریب میں وفاقی و صوبائی حکام، ہائی کورٹ کے جج صاحبان اور نئے شامل ہونے والے ججز کے عزیز و اقارب نے شرکت کی۔
لاہور
ہائی کورٹ میں شامل ہونے والے نئے ایڈیشنل ججز میں شاہ خاور، ظفراللہ خان خاکوانی، فیصل زمان، جیمز جوزف، شاہد جمیل خان، شمس محمود مرزا، سکندر ذوالقرنین اور شہباز رضوی شامل ہیں، 8 ایڈیشنل ججز کی شمولیت کے بعد عدالت عالیہ میں ججز کی تعداد 51 ہو گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.